سورة النازعات - آیت 17

اذْهَبْ إِلَىٰ فِرْعَوْنَ إِنَّهُ طَغَىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

کہ فرعون کے پاس جاؤ وہ باغی ہوچکا ہے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی کفر ومعصیت اور تکبر میں حد سے تجاوز کر گیا ہے۔