سورة النازعات - آیت 11

أَإِذَا كُنَّا عِظَامًا نَّخِرَةً

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

کیا جب ہم بوسیدہ ہڈیاں بن چکے ہوں گے؟

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یہ انکار قیامت کی مزید تاکید ہے کہ ہم کس طرح زندہ کر دیئے جائیں گے جب کہ ہماری ہڈیاں بوسیدہ اور ریزہ ریزہ ہو جائیں گی۔