سورة النازعات - آیت 9
أَبْصَارُهَا خَاشِعَةٌ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ان کی نگاہیں جھکی ہوئی ہوں گی
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یعنی أَبْصَارُ أَصْحَابِهَا، ایسے دہشت زدہ لوگوں کی نظریں بھی ( مجرموں کی طرح ) جھکی ہوئی ہوں گی۔