سورة النازعات - آیت 2

وَالنَّاشِطَاتِ نَشْطًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور قسم ہے جو نرمی سے جان نکالتے ہیں۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* نَشْطٌ کے معنی، گرہ کھول دینا، یعنی مومن کی جان فرشتے بہ سہولت نکالتے ہیں، جیسے کسی چیز کی گرہ کھول دی جائے۔