سورة النبأ - آیت 27
إِنَّهُمْ كَانُوا لَا يَرْجُونَ حِسَابًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
وہ کسی حساب کی توقع نہیں رکھتے تھے۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یہ پہلے جملے کی تعلیل ہے۔ یعنی وہ مذکورہ سزا کے اس لئے مستحق قرار پائے کہ عقیدۂ بعث بعدالموت کے وہ قائل ہی نہیں تھے کہ حساب کتاب کی وہ امید رکھتے۔