سورة النبأ - آیت 17

إِنَّ يَوْمَ الْفَصْلِ كَانَ مِيقَاتًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

بے شک فیصلے کے دن کا وقت مقرر ہے

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔