سورة النبأ - آیت 11

وَجَعَلْنَا النَّهَارَ مَعَاشًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور دن کو معاش کے لیے بنایاہے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- مطلب ہے کہ دن کو روشن بنایا تاکہ لوگ کسب معاش کے لئے جد وجہد کر سکیں۔