سورة المرسلات - آیت 42

وَفَوَاكِهَ مِمَّا يَشْتَهُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور ان کے لیے پھل ہوں گے جو وہ چاہیں گے

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

٤٢۔ ١ ہر قسم کے پھل، جب بھی خواہش کریں گے، آ موجود ہونگے۔