سورة المرسلات - آیت 33
كَأَنَّهُ جِمَالَتٌ صُفْرٌ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
گویا کہ وہ طاقتور اونٹ ہیں
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- صفر، أصفر (زرد) کی جمع ہے، لیکن عرب میں اس کا استعمال اسود کے معنی میں بھی ہے۔ اس معنی کی بناء پر مطلب یہ ہے کہ اس کی ایک ایک چنگاڑی اتنی اتنی بڑی ہوگی جیسے محل یا قلعہ۔ پھر ہر چنگاڑی کے مزید اتنے بڑے بڑے ٹکڑے ہو جائیں گے جیسے اونٹ ہوتے ہیں۔