سورة المرسلات - آیت 31

لَّا ظَلِيلٍ وَلَا يُغْنِي مِنَ اللَّهَبِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

نہ ٹھنڈک دینے والا ہے اور نہ آگ کی لپٹ سے بچانے والاہے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی جہنم کی حرارت سے بچنا بھی ممکن نہیں ہوگا۔