سورة المرسلات - آیت 26

أَحْيَاءً وَأَمْوَاتًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

زندوں کے لیے بھی اور مردوں کے لیے بھی۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی زمین زندوں کو اپنی پشت پر اور مردوں کو اپنے اندر سمیٹ لیتی ہے۔