سورة المرسلات - آیت 22

إِلَىٰ قَدَرٍ مَّعْلُومٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور اسے مقررہ مدت تک وہاں رکھا۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی مدت حمل تک نو یا چھ مہینے۔