سورة المرسلات - آیت 18

كَذَٰلِكَ نَفْعَلُ بِالْمُجْرِمِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

مجرموں کے ساتھ ہم یہی کیا کرتے ہیں

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی سزا دیتے ہیں دنیا میں اور آخرت میں۔