سورة المرسلات - آیت 18
كَذَٰلِكَ نَفْعَلُ بِالْمُجْرِمِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
مجرموں کے ساتھ ہم یہی کیا کرتے ہیں۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی سزا دیتے ہیں دنیا میں اور آخرت میں۔