سورة المرسلات - آیت 17

ثُمَّ نُتْبِعُهُمُ الْآخِرِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

پھر انہی کے پیچھے ہم بعد والوں کو بھی ہلاک کردیں گے۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی کفار مکہ اور ان کے ہم مشرب، جنہوں نے رسول اللہ (ﷺ) کی تکذیب کی۔