سورة المرسلات - آیت 11

وَإِذَا الرُّسُلُ أُقِّتَتْ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور رسولوں کو وقت دیا جائے گا

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی فصل وقضا کے لیے ان کے بیانات سن کر ان کی قوموں کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔