سورة المرسلات - آیت 8

فَإِذَا النُّجُومُ طُمِسَتْ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

جب ستارے ماند پڑجائیں گے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- طَمْس کے معنی مٹ جانے اور بےنشان ہونے کے ہیں، یعنی جب ستاروں کی روشنی ختم بلکہ ان کا نشان تک مٹ جائے گا۔