سورة المرسلات - آیت 5
فَالْمُلْقِيَاتِ ذِكْرًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
پھر دلوں کو ” اللہ“ کی یاد دلاتی ہیں۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* جو اللہ کا کلام پیغمبروں تک پہنچاتے ہیں یا رسول مراد ہیں جو اللہ کی طرف سے نازل کردہ وحی، اپنی امتوں کو پہنچاتے ہیں۔