سورة الإنسان - آیت 29
إِنَّ هَٰذِهِ تَذْكِرَةٌ ۖ فَمَن شَاءَ اتَّخَذَ إِلَىٰ رَبِّهِ سَبِيلًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
یہ ایک نصیحت ہے۔ جس کا جی چاہے اپنے رب کی طرف جانے کا راستہ اختیار کر لے۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی اس قرآن سے ہدایت حاصل کرے۔