سورة الإنسان - آیت 25

وَاذْكُرِ اسْمَ رَبِّكَ بُكْرَةً وَأَصِيلًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اپنے رب کا نام صبح وشام یاد کریں۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* صبح وشام سے مراد ہے، تمام اوقات میں اللہ کا ذکر کر۔ یا صبح سے مراد فجر کی نماز اور شام سے عصر کی نماز ہے۔