سورة القيامة - آیت 40

أَلَيْسَ ذَٰلِكَ بِقَادِرٍ عَلَىٰ أَن يُحْيِيَ الْمَوْتَىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

کیا ” اللہ“ اس پر قادر نہیں ہے کہ مرنے والوں کو پھر زندہ کرے؟

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی جواللہ انسان کو اس طرح مختلف اطوار سے گزار کر پیدا فرماتا ہے کیا مرنے کے بعد دوبارہ اسے زندہ کرنے پر قادر نہیں ہے؟