سورة القيامة - آیت 35
ثُمَّ أَوْلَىٰ لَكَ فَأَوْلَىٰ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
پھر تیرے لیے ہلاکت ہی ہلاکت ہے۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یہ کلمہ وعید سے کہا جاتا ہے کہ اس کی اصل ہے، اللہ تجھے ایسی چیز سے دو چار کرے جسے تو ناپسند کرے۔