سورة القيامة - آیت 33

ثُمَّ ذَهَبَ إِلَىٰ أَهْلِهِ يَتَمَطَّىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

پھر اکڑتا ہوا اپنے گھر والوں کی طرف چل پڑا

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یَتَمَطَّیٰ اتراتا اور اکڑاتا ہوا۔