سورة القيامة - آیت 32

وَلَٰكِن كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

بلکہ جھٹلایا اور پلٹ گیا

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی رسول کو جھٹلایا اور ایمان و اطاعت سے روگردانی کی۔