سورة القيامة - آیت 32
وَلَٰكِن كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
بلکہ جھٹلایا اور پلٹ گیا۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی رسول کو جھٹلایا اور ایمان و اطاعت سے روگردانی کی۔