سورة القيامة - آیت 31

فَلَا صَدَّقَ وَلَا صَلَّىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

چنانچہ نہ اس نے سچ کی تصدیق کی اور نہ نماز پڑھی

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی اس انسان نے رسول اور قرآن کی تصدیق کی اور نہ نماز پڑھی یعنی اللہ کی عبادت نہیں کی۔