سورة القيامة - آیت 7

فَإِذَا بَرِقَ الْبَصَرُ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

جب آنکھیں پتھرا جائیں گی

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- دہشت اور حیرانی سے برق، تحیر واندھش جیسے موت کے وقت عام طور پر ہوتا ہے۔