سورة المدثر - آیت 54
كَلَّا إِنَّهُ تَذْكِرَةٌ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
کیوں نہیں یہ تو ایک نصیحت ہے۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* لیکن اس کے لئے جو اس قرآن کے واعظ اور نصیحت سے عبرت حاصل کرنا چاہے۔