سورة المدثر - آیت 53

كَلَّا ۖ بَل لَّا يَخَافُونَ الْآخِرَةَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ہرگز نہیں اصل بات یہ ہے کہ یہ آخرت کا خوف نہیں رکھتے

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

٥٣۔ ١ یعنی ان کے فساد کی وجہ سے ان کا آخرت پر عدم ایمان اور اس کی تکذیب ہے جس نے انہیں بے خوف کردیا ہے۔