سورة المدثر - آیت 47
حَتَّىٰ أَتَانَا الْيَقِينُ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
یہاں تک کہ ہمیں اس یقینی چیز سے واسطہ پڑ گیا۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یقین کے معنی موت کے ہیں، جیسے دوسرے مقام پر ہے، ﴿وَاعْبُدْ رَبَّكَ حَتَّى يَأْتِيَكَ الْيَقِينُ ﴾ (الحجر: 99)