سورة المدثر - آیت 44

وَلَمْ نَكُ نُطْعِمُ الْمِسْكِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور مسکین کو کھانا نہیں کھلاتے تھے۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* نماز حقوق اللہ میں سے اور مساکین کو کھانا کھلانا حقوق العباد میں سے ہے مطلب یہ ہوا کہ ہم نے اللہ کے حقوق ادا کیے نہ بندوں کے۔