سورة المدثر - آیت 40

فِي جَنَّاتٍ يَتَسَاءَلُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

جو جنتوں میں ہوں گے۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔