سورة المدثر - آیت 39

إِلَّا أَصْحَابَ الْيَمِينِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

مگر دائیں بازو والے

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

٣٩۔ ١ یعنی وہ گناہوں کے اسیر نہیں ہوں گے بلکہ اپنے نیک اعمال کی وجہ سے آزاد ہونگے۔