سورة المدثر - آیت 30
عَلَيْهَا تِسْعَةَ عَشَرَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اس پر انیس ملائکہ مقرر ہیں۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی جہنم پر بطور دربان 19 فرشتے مقرر ہیں