سورة المدثر - آیت 26

سَأُصْلِيهِ سَقَرَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

میں عنقریب اسے جہنم میں جھونک دوں گا۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔