سورة المدثر - آیت 22

ثُمَّ عَبَسَ وَبَسَرَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

پھر تیوری چڑھائی اور منہ بنایا۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی جواب سوچتے وقت چہرے کی سلوٹیں بدلیں، اور منہ بسورا، جیسا کہ عمومًا کسی مشکل بات پر غور کرتے وقت آدمی ایسا کرتا ہے۔