سورة المدثر - آیت 21
ثُمَّ نَظَرَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
پھر لوگوں کی طرف دیکھا۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی پھر غور کیا کہ قرآن کا رد کس طرح ممکن ہے۔