سورة المدثر - آیت 20

ثُمَّ قُتِلَ كَيْفَ قَدَّرَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ہاں اللہ کی مار اس پر کیسی بات بنانے کی کوشش کی۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یہ اس کے حق میں بد دعائیہ کلمے ہیں، کہ ہلاک ہو، مارا جائے، کیا بات اس نے سوچی ہے؟