سورة المدثر - آیت 18

إِنَّهُ فَكَّرَ وَقَدَّرَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اس نے سوچا اور بات بنانے کی کوشش کی۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی قرآن اور نبی (ﷺ) کا پیغام سن کر، اس نے اس امر پر غور کیا کہ میں اس کا جواب دوں؟ اور اپنے جی میں اس نے وہ تیار کیا۔