سورة المدثر - آیت 14
وَمَهَّدتُّ لَهُ تَمْهِيدًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور اس کو ہر طرح کی کشادگی دی
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یعنی مال ودولت میں ریاست وسرداری میں اور درازی عمر میں۔