سورة المدثر - آیت 14
وَمَهَّدتُّ لَهُ تَمْهِيدًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور اس کو ہر طرح کی کشادگی دی۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی مال ودولت میں ریاست وسرداری میں اور درازی عمر میں۔