سورة المدثر - آیت 10

عَلَى الْكَافِرِينَ غَيْرُ يَسِيرٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

کافروں کے لیے ہلکا نہیں ہو گا

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی قیامت کا دن کافروں پر بھاری ہوگا کیونکہ اس روز کفر کا نتیجہ انہیں بھگتنا ہوگا، جو جرم وہ دنیا میں کرتے رہے ہونگے۔