سورة المدثر - آیت 6

وَلَا تَمْنُن تَسْتَكْثِرُ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور زیادہ حاصل کرنے کے لیے احسان نہ کریں۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی احسان کرکے یہ خواہش نہ کر کہ بدلے میں اس سے زیادہ ملے گا۔