سورة المعارج - آیت 24

وَالَّذِينَ فِي أَمْوَالِهِمْ حَقٌّ مَّعْلُومٌ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

جن کے مالوں میں ایک مقرر حق ہے۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی زکوۃ مفروضۃ، بعض کے نزدیک یہ عام ہے، صدقات واجبہ اور نافلہ دونوں اس میں شامل ہیں۔