سورة المعارج - آیت 15

كَلَّا ۖ إِنَّهَا لَظَىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ہرگز نہیں وہ بھڑکتی ہوئی آگ کی لپٹ ہو گی۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی وہ جہنم، یہ اس کی شدت حرارت کا بیان ہے۔