سورة الحاقة - آیت 48
وَإِنَّهُ لَتَذْكِرَةٌ لِّلْمُتَّقِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
درحقیقت یہ پرہیزگارو لوگوں کے لیے ایک نصیحت ہے۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* کیونکہ وہی اس سے فائدہ اٹھاتے ہیں ورنہ قرآن تو سارے ہی لوگوں کے لیے نصیحت لے کر آیا ہے۔