سورة الحاقة - آیت 37

لَّا يَأْكُلُهُ إِلَّا الْخَاطِئُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

جسے خطا کاروں کے سوا کوئی نہیں کھاتا

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- خاطئون سے مراد اہل جہنم ہیں جو کفر وشرک کی وجہ سے جہنم میں داخل ہوں گے اس لیے کہ یہ گناہ ایسے ہیں جو خلود فی النار کا سبب ہیں۔