سورة الحاقة - آیت 31

ثُمَّ الْجَحِيمَ صَلُّوهُ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

پھر اسے دھکتی ہوئی 3 میں جھونک دو

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

٣١۔ ١ یہ اللہ ملائکہ جہنم کو حکم دے گا۔