سورة الحاقة - آیت 30

خُذُوهُ فَغُلُّوهُ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

حکم ہوگا پکڑو اسے اور اس کی گردن میں طوق ڈال دو۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔