سورة الحاقة - آیت 27

يَا لَيْتَهَا كَانَتِ الْقَاضِيَةَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

کاش میری دنیا کی موت ہی فیصلہ کن ہوتی

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی موت ہی فیصلہ کن ہوتی اور دوبارہ زندہ نہ کیا جاتا تاکہ یہ روز بد نہ دیکھنا پڑتا۔